اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام راحل(رہ) کی پچیسویں برسی کے موقع پر تہران میں آپ کے مزار میں منعقدہ پروگرام میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جس میں دسیوں غیرملکی مہمان بھی شامل تھے اس جم غفیر سے رہبر معظم انقلاب نے خطاب کیا۔

4 جون 2014 - 14:41